Gift through Power of Attorney is illegal | مختار نامہ کے ذریعے جائیداد ہبہ کرنا

 

Gift through Power of Attorney
Gift through Power of Attorney


In this article, I am going to discuss that whether on the basis of Power of Attorney, gifting a property by attorney holder to his kith and kin is illegal?

 

Usually, a property is gifted to only very close relatives like son, daughter, wife, husband etc. So, if a Power of Attorney contains various powers including selling or gifting etc, still, the Holder of such Power of Attorney should be careful in case he gifts the property mentioned in the Power of Attorney in favour of his close relative.

 

If in Power of Attorney, no specific authorization to gift in favour of particular person is given, and before gifting such property by Attorney Holder to his close relative, no prior permission is sought from the Principal of Power of Attorney, in such case, gifting a Property by attorney holder may be considered as illegal.  

 

Following is the case law on gift, in which the property was gifted by Attorney Holder to close relatives i.e son and Nephew, without first obtaining permission/consent from Principal of Power of Attorney, was declared to be illegal.

 

2009 YLR 1640

Lahore

Muhammad Akbar Khan  and others

Versus

Atta Ullah Khan and 11 others

  

اُردو میں معلومات:

 

اس مضمون میں میں اس بات پر بحث کرنے جا رہا ہوں کہ کیا مختار نامہ کی بنیاد پر مختار کی جانب سے اپنے قریبی رشتہ داروں کو جائیداد تحفہ میں دینا غیر قانونی ہے؟

 

عام طور پر، جائیداد صرف انتہائی قریبی رشتہ داروں جیسے بیٹے، بیٹی، بیوی، شوہر وغیرہ کو تحفے میں دی جاتی ہے، لہٰذا، اگر مختار نامہ میں بہت سے اختیارات بشمول فروخت یا تحفہ وغیرہ  دئیے گئے ہوں پھر بھی، ایسے مختار نامہ کے حامل مختار کو جائیداد قریبی رشتہ دار کے حق میں تحفے میں دیتے وقت محتاط رہنا چاہیے ۔

 

اگر مختار نامہ  میں، کسی خاص شخص کے حق میں تحفہ دینے کی کوئی خاص اجازت نہیں دی گئی ہے، اور مختار نے ایسی جائیداد اپنے قریبی رشتہ دار کو تحفے میں دینے سے پہلے،  مختار نامہ دہندہ سے کوئی پیشگی اجازت بھی نہیں لی توایسی صورت میں جائیداد کو تحفہ میں دینا غیر قانونی سمجھا جا سکتا ہے۔

 

قریبی رشتہ دار کے حق میں ہبہ سے متعلقہ عدالتی فیصلہ درج ذیل ہے، جس میں مختار نے اپنے قریبی رشتہ داروں یعنی بیٹے اور بھتیجے کو مختار نامہ دہندہ کی اجازت/رضامندی حاصل کیے بغیر جائیداد تحفے میں دی تھی، جسےعدالت نے غیر قانونی قرار دیا تھا۔

 

2009 YLR 1640

لاہور

محمد اکبر خان اور دیگر

بنام

عطا اللہ خان اور 11 دیگران


Post a Comment

Previous Post Next Post