![]() |
Online Inteqal Punjab in 2023 |
In
Besides, FARD or
ownership record of land belonging to computerized Mouzas can be obtained
online as well but against payment of prescribed fee by visiting following
website:-
https://onlinefard.punjab-zameen.gov.pk/Client/RegisterNic
FARD of land is something
different from Inteqal of land. Although, FARD of that land belonging to
computerized Mouzas can be obtained online from anywhere even without
visiting Arazi Record Centre or Patwar Khana but as far as issuance of Inteqal
of land is concerned, currently same cannot be obtained online because the
Government has not provided facility for issuance of Inteqal online. However, Inteqal of land of computerized Mouzas can be
obtained from Arazi Record Centre by
visiting in person. If Mouza is not computerized, the Inteqal of such land can
be obtained by visiting Patwari, Tehsil Officer or District Record Room
(Muhafiz Khana).
Might be possible that
a facility to obtain Inteqal online may be provided in future.
اُردو میں معلومات:
پنجاب
میں مختلف موضع جات کا زمینی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ ایسے موضع جات کا ریکارڈ مینوئل/پٹوار
خانہ ریکارڈ سے ڈیجیٹل ریکارڈ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کوئی بھی شخص جو اپنی زمین
کا ریکارڈ حاصل کرنا چاہتا ہے جو اس طرح کے کمپیوٹرائزڈ موضع میں واقع ہے، اراضی
ریکارڈ کے اجراء کے لیے متعلقہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے رجوع کر سکتا ہے۔
اس کے علاوہ،
کمپیوٹرائزڈ موضع کی زمین کا FARD یا ملکیت کا ریکارڈ آن لائن بھی حاصل کیا جا سکتا ہے جس کیلئے درج ذیل ویب سائٹ پر جا
کر مقررہ فیس کی ادائیگی کرنا
ہوگی۔
زمین کا FARD زمین
کے انتقال سے
مختلف چیز ہے۔ اگرچہ کمپیوٹرائزڈ موضع میں واقع اراضی کا ریکارڈ اراضی ریکارڈ سینٹر یا پٹوار خانہ جائے بغیر کہیں سے بھی آن لائن حاصل
کیا جا سکتا ہے لیکن جہاں تک زمین کے انتقال
کو جاری کروانے کا تعلق ہے تو فی الحال اسے آن
لائن حاصل نہیں کیا جا سکتا کیونکہ حکومت نےانتقال کو آن لائن جاری کروانے کے سلسلے میں ایسی کوئی سہولت
فراہم نہیں کی ہے۔ تاہم متعلقہ اراضی
ریکارڈ سینٹر جا کر انتقال زمین حاصل کیا جاسکتا ہے اور اگر موضع کمپیوٹرائزڈ نہیں
ہے توپٹواری ، تحصیل آفس یا محافظ خانہ جا کر اتنقال زمین حاصل کیا جاسکتا ہے۔
ممکن
ہے مستقبل میں آن لائن انتقال حاصل کرنے
کی سہولت فراہم کر دی جائے ۔